ur_psa_text_ulb/109/08.txt

4 lines
392 B
Plaintext

\v 8 ۔اُس کے ایّام کم ہو جائیں۔
اُس کا عُہدہ کوئی دوسرا لے لے۔ \v 9 ۔اُس کے بچّے یِتیم ہو جائیں۔
اَور اُس کی بیوی بیوہ بنے۔ \v 10 ۔اُس کے بچّے آوارہ پھریں اَور بھیک مانگا کریں۔
اَور اپنے وِیران مقاموں سے بھی نِکال دیئے جائیں۔