ur_psa_text_ulb/108/07.txt

4 lines
431 B
Plaintext

\v 7 ۔خُدا نے اپنے مَقِدس میں قول کِیا ہَے۔
مَیں شادمانی کرتے ہوئے سکم کو تقسیم کرُوں گا۔
اَور سکات کی وادی کی پیمائش کرُوں گا۔ \v 8 ۔مُلک ِ جلعاؔد میرا ہَے۔ مُلکِ منّسؔی بھی میرا ہَے۔
اَور اِفرؔائیم میرے سر کا خوُد ہَے۔ یہُوؔداہ میرا عصا ہَے۔