\v 39 ۔تب وہ غم اَور مُصِیبت کی شِدّت سے۔
گھٹ جاتے اَور پست ہو جاتے ہَیں۔ \v 40 ۔لیکن جو اُمراء پر ذِلّت اُنڈیلتا ہَے۔
اَور بے راہ وِیرانے میں اُنہیں بھٹکاتا ہَے۔