ur_psa_text_ulb/107/23.txt

3 lines
253 B
Plaintext

\v 23 ۔جو سمُندر میں جہازوں پر جاتے تھے۔
تاکہ پانی کی وُسعت پر تجارت کریں۔ \v 24 ۔اُنہوں نے خُداوند کے کام۔
اَور سمُندر میں اُس کے عجائبات دیکھے۔