ur_psa_text_ulb/107/20.txt

6 lines
549 B
Plaintext

\v 20 ۔اُس نے اپنا کلام بھیجا تاکہ اُنہیں شِفا دے۔
اَور اُنہیں ہلاکت سے رِہائی دے۔ \v 21 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے
بنی آدم کی خاطِر کِئے۔
اُس کی شکُر گُزاری ادا کریں۔ \v 22 ۔اَور وہ حمد کے ذَبیحے گُزرانیں۔
اَور خُوشی سے للکارتے ہُوئے اُس کے کاموں کا بیان کریں۔