ur_psa_text_ulb/107/17.txt

4 lines
473 B
Plaintext

\v 17 ۔وہ اپنے گُناہ کے سبب سے بیمار ہونے لگے۔
اَور اپنی بَدیوں کے سبب سےمُصِیبت میں پڑے۔ \v 18 ۔وہ ہر طرح کی خُوراک سے مُتنِفر ہو گئے۔
اَور مَوت کے دروازوں کے نزدِیک آگئے۔ \v 19 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے خلاصی دی۔