ur_psa_text_ulb/107/08.txt

5 lines
539 B
Plaintext

\v 8 ۔چاہیئے کہ وہ خُداوند کی رحمت کے لئے۔
اَور اُس کے اُن عجائبات کے لئے جو اُس نے بنی آدم کی خاطر کِئے۔
اُس کی شُکر گُزاری ادا کریں۔ \v 9 ۔کیونکہ اُس نے ترستی جان کو سیر کر دِیا۔
اَور بھُوکی جان کو اچھیّ چیزوں سے بھر دِیا۔ \v 10 ۔وہ مُصِیبت اَور لوہے کے اسیر ہو کر۔
تارِیکی اَور مَوت کے سائے میں بیٹھے تھے۔