ur_psa_text_ulb/107/04.txt

5 lines
596 B
Plaintext

\v 4 ۔وہ بِیابان میں اَور صحرا میں بھٹکتے پھِرے۔
اُنہیں بسنے کے لئے کِسی شہر کی راہ نہ مِلی۔ \v 5 ۔وہ بھُوکے اَور پیاسے تھے۔
اَور اُن کی جان اُن میں غش کھاتی تھی۔ \v 6 ۔اَور اپنی تنگی میں اُنہوں نے خُداوند کو پُکارا۔
تو اُس نے اُنہیں اُن کی تکالیف سے رِہائی دی۔ \v 7 ۔اَور سیدھی راہ سے اُنہیں لے گیا۔
تاکہ بسنے کے لئے کِسی شہر میں جا پُہنچیں