ur_psa_text_ulb/106/47.txt

8 lines
500 B
Plaintext

\v 47 ۔اُن سب کے دِل میں اُن کے لئے رحم ڈالا۔
اَے خُداوند ہمارے خُدا۔ ہمیں بچا۔
اَور قوموں میں سے ہمیں فراہم کر۔
تاکہ ہم تیرے قُدُّوس نام کا شکُر کریں۔
اَور تیری حمد و ثنا پر فخر کریں۔ \v 48 ۔خُداوند اِسرؔائیل کا خُدا۔
اَبدُالآباد تک مُبارَک ہو۔
اَور ساری اُمّت کہے آمین۔
ہلّلُویاہ