ur_psa_text_ulb/103/20.txt

6 lines
627 B
Plaintext

\v 20 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کے فِرشتو۔
جو قُوّت میں زور آور ہو۔
اَور اُس کے کلام کی آواز سُن کر اُس کی بات پر عمل کرتے ہو۔ \v 21 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کے تمام لشکرو۔
جو اُس کے خادِم ہو اَور اُس کی مرضی بجا لاتے ہو۔ \v 22 ۔خُداوند کو مُبارَک کہو۔ اَے اُس کی تمام مخلوقات
اَے میری جان اُس کی حُکومت کے ہر مقام میں۔
خُداوند کو مُبارَک کہہ۔