ur_psa_text_ulb/103/17.txt

5 lines
530 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 17 ۔لیکن خُداوند کی رحمت اُس سے ڈرنے والوں پر ۔
اَزل سے اَبد تک ہَے۔
اَور اُس کا عدل نسل در نسل کے لئے ہَے۔ \v 18 ۔یعنی اُن کے لئے جو اُس کے عہد کے پابند ہوتے ہَیں۔
اَور اُس کے قواعد پر عمل کرنا یاد رکھتے ہَیں۔ \v 19 ۔خُداوند نے اپنا تخت آسمان میں نَصب کِیا ہَے۔
اَور اُس کی بادشاہی سب پر مُسِلّط ہَے۔