ur_psa_text_ulb/103/09.txt

3 lines
314 B
Plaintext

\v 9 ۔وہ ہمیشہ کے لئے خفا نہ رہے گا۔
اَور نہ اَبد تک جھِڑکتا رہے گا۔ \v 10 ۔وہ ہمارے گُناہوں کے مُطابِق ہم سے سلُوک نہیں کرتا۔
اَور نہ ہمارے جرائم کے مُطابِق ہمیں بدلہ ہی دیتا ہَے۔