ur_psa_text_ulb/103/06.txt

4 lines
424 B
Plaintext

\v 6 ۔خُداوند عدالت کا کام کرتا ہَے۔
اَور تمام مظلُوموں کے لئے اِنصاف کرتا ہَے۔ \v 7 ۔اُس نے اپنی راہیں مُوؔسیٰ کو۔
اَور اپنے کام بنی اِسرؔائیل کو دِکھائے ہَیں۔ \v 8 ۔خُداوند رحیم اَور مہربان ہَے۔
وہ قہر کرنے میں دھیما اَور نہایت شِفیق ہَے۔