ur_psa_text_ulb/10/08.txt

7 lines
730 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 8 ۔وہ دیہات کی کمِین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
وہ پوشیدہ مقاموں میں بے گناہ کو قتل کرتا ہَے۔
(ع) اُس کی آنکھیں مِسکین کی تاک میں ہَیں۔ \v 9 ۔ جیسے شیر ببر اپنے بھٹ میں۔
وہ ویسے ہی چھُپ کر کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے۔
کمین گاہ میں بیٹھتا ہَے تاکہ بے کَس کو پکڑے۔
بے کَس کو پکڑ کر اُسے اپنے جال میں پھنسا لیتا ہَے۔ \v 10 ۔ (ص) وہ جھُکتا ہَے ۔وہ زمین پر لیٹتا ہَے۔
اَور بے کس اس کے پہلوانو ں کے ہاتھوں سے مارے جاتے ہَیں۔