ur_psa_text_ulb/04/06.txt

7 lines
637 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 6 ۔ راست قُربانیاں گُزرانو۔
اَور خُداوند پر توکُل کرو۔ \v 7 ۔ بُہترے کہتے ہیں کہ کون ہمیں نیکی دِکھائے گا۔
اَے خُداوند اپنے چہرے کا نُور ہم پر جلوہ گر فرما۔ \v 8 ۔ تُو نے میرے دِل کو اُس سے زیادہ خُوشی بخشی ہے۔
جو اُنہیں اُن کے غلے اَور مَے کی فراوانی سے ہوتی ہَے۔
مَیں لیٹ کر اُسی وقت سلامتی سے سوتا ہُوں۔
کیونکہ اَے خُداوند فَقط تو ہی
مُجھے مُطمَن رکھتا ہے۔