\v 3 ۔کیونکہ میری جان مصائب سے سیر ہو گئی ہَے۔ اَور میری زِندگی پاتال کے قریب پُہنچ گئی ہَے۔ \v 4 ۔مَیں غار میں جانے والوں میں شُمار کِیا جاتا ہُوں۔ مَیں ناتواں آدمی کی طرح ہو گیا ہُوں۔