\v 13 ۔ کیونکہ خُون کی باز پُرس نے اُنہیں یاد رکھّا ہَے۔ اُس نے غریبوں کی فریاد کو فراموش نہیں کِیا۔ \v 14 ۔ (ح ) اَے خُداوند مُجھ پر رحم کر ۔میرے اِس دُکھ پر نظر کر۔ جو مَیں اپنے دُشمنوں سے سہہ رہا ہُوں۔