\v 17 ۔وہ دِن بھر پانی کی طرح میرے گِرد ہَیں۔ وہ ہر طرف سے مُجھے گھیرے ہوئے ہَیں۔ \v 18 ۔تُو نے رفیق اَور ہم نشین مُجھ سے دُور کر دیئے ہَیں۔ تارِیکی ہی میرا مُحِبّ ہَے۔