\v 8 ۔ پر تُو اَے خُدا وند اُن پر ہنستا ہَے۔ تُو تمام قوموں کو ٹھٹھوں میں اڑاتا ہَے۔ \v 9 ۔ اَے میری قُوّت ۔تُجھ پر میرا اعتبار ہوگا۔ کیونکہ تُواَے خُدا۔ میرا قلعہ ہَے۔