\c 49 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے۔ از بنی قورؔح ۔ زبور) \v 2 ۔ اَے تمام قومو! یہ سُنو۔ اَے جہان کے سب باشُندو ! کان لگاؤ۔