\v 6 ۔ وہ اپنے دِل میں کہتا ہَے کہ " مجھے جُنبش نہ ہوگی۔ مَیں کِسی زمانے میں بَد نصیب نہ ہوں گا۔" \v 7 ۔( ف) اُس کا مُنہ لعنت اَور مکر اَور دغا سے بھرا ہَے۔ اَور اُس کی زُبان کے نیچے فساد اَور شرارت ہَے۔