\c 5 \v 1 ( میر مغنی کےلئے۔ بانسلیوں کے ساتھ زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند میری باتوں پر کان لگا۔ میرے آہ بھرنے پر توجّہ کر۔ \v 3 ۔میری فریاد کی آواز سُن۔ اَے میرے بادشاہ ! اَے میرے خُدا۔