\v 4 ۔ شریر تکبُّر سے کہتا ہَے کہ " وہ اِنتقام نہیں لے گا۔" اُس کا سارا خیال یہ ہَے کہ " کوئی خُدا ہَے ہی نہیں۔" \v 5 ۔ (ن) اُس کی راہیں ہر وقت استوار ہَیں تیری قضائیں اُس کی توجُہ سے دُور ہَیں۔ وہ اپنے سب دُشمنوں کو حقیر جانتا ہَے۔