\v 7 ۔ مَیں خُداوند کو مُبارَک کہتا ہُوں کیونکہ اُس نے مُجھے نصیحت کی ہَے۔ َاور رات ہی کو میرا قلب میری تربیت کرتا ہَے۔ \v 8 ۔ مَیں ہر وقت خُداوند کو اپنی نِگاہ میں رکھتا ہُوں۔ جب وہ میری دہنی طرف ہَے تو مَیں جُنبِش نہ کھاؤں گا۔