\v 4 ۔ وہ جو آسمان پر رہتا ہَے ہنستا ہَے خُداوند اُن کا مضحکہ اُڑاتا ہَے \v 5 ۔ تب اپنے غضب میں اُن سے کلام کرتا اَور اپنے قہر میں اُنہیں پریشان کرتا ہَے