\v 6 ۔اَے خُداوند تیرے کام کیا ہی عظیم ہَیں۔ تیرے خیالات کیا ہی عمِیق ہَیں۔ \v 7 ۔کم عقل اِنسان کو اِن باتوں کی خبر نہیں۔ اَور جاہِل کو اُن کی سمجھ نہیں۔