\c 82 [مزُمور۔ از آسفؔ] \v 1 ۔ خُدا کی جماعت میں خُدا کھڑا ہوتا ہَے۔ خُداؤں کے درمیان وہ عدالت کرتا ہَے۔ \v 2 ۔"تُم کب تک بے اِنصافی سے عدالت کرو گے۔ اَور شریروں کی طرفداری کرو گے۔(سِلاہ)