\v 12 ۔خُدا تو قدیم سے میرا بادشاہ ہَے۔ جو زمین پر نجات کا کام کرتا ہَے۔ \v 13 ۔ تُو نے اپنی قُدرت سے سمُندر کو چِیر دِیا۔ تُو نے پانی میں اَژدہاؤں کے سر چکنا چُور کر دیئے۔