\v 8 ۔ یُوں مَیں ہمیشہ تیرے نام کی حمد سرائی کرتا رہُوں گا۔ اَور روز مرّہ اپنی مَنّتیں پُوری کِیا کرُوں گا۔