\c 50 \v 1 ( زبور۔ از آسف) ۔ خُدا خُداوند نے کلام کر کے دُنیا کو بُلایا ہے آفتاب کی جائے طُلُوع سے لے کر اُس کی جائے غُروب تک۔ \v 2 ۔ صیُون سے جس کا حُسن کامِل ہَے خُدا جَلوہ گر ہُؤا ہَے۔