\v 5 ۔ میری خطائیں میرے سر سے گُزر گئی ہَیں۔ اَور بھاری بوجھ کی طرح مُجھ پر نہایت بھاری ہَیں۔ \v 6 ۔ میری نادانی کے باعِث میرے زخم بَدبُو دار اَور سڑے ہُوئے ہَیں۔