\v 24 ۔ " اَے تُم جو خُداوند سے ڈرتے ہو ۔اُس کی حمد کرو۔ اَے یَعقُوؔب کی کُل نسل اُس کی تمجید کرو۔ اَے اسرائیؔل کی تمام اولاد اُس کی تعظیم کرو۔ \v 25 ۔ کیونکہ اُس نے دُکھی کے دُکھ کی تحقیر نہیں کی۔ اَور نہ اُس سے بیزار ہُؤا۔ اور نہ اپنا منہ اُس سے چھپایا بلکہ جب اُس نے اُسے پُکارا تو اُس کی سُن لی۔"