\v 14 ۔ وہ پھاڑنے اَور گرجنے والے شیر کی مانند، مُجھ پر مُنہ پسارتے ہَیں۔ \v 15 ۔ مَیں پانی کی طرح بہایا ہُؤا ہُوں۔ اَور میری سب ہڈیاں اُکھڑی ہُوئی ہَیں۔ میرا دِل موم کی طرح ہو گیا ہَے۔ اَور میرے سینے میں پگھل جاتا ہَے۔