\c 22 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " آہوئے فجر " زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے میرے خُدا۔ اَے میرے خُدا۔ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دِیا ہَے۔ تُو میری اِلتجا اَور میری فریاد کی آواز سے کیوں دُور رہتا ہَے؟