\v 5 ۔ خُداوند راستباز اَور ناراست کو جانچتا ہَے۔ جو شرارت کو پسند کرتا ہَے اُسی سے اُسے نفرت ہَے۔ \v 6 ۔ وہ شریروں پر آتِشین کوئلے اَور گندھک برسائے گا۔ بادِسوزاں اُن کے جام کا حِصّہ ہوگا۔ \v 7 ۔ کیونکہ خُداوند عادِل ہَے اَور عدل کو پسند کرتا ہَے۔ راستباز اُس کا دیدار حاصل کریں گے۔