\v 3 ۔ اَ ے خُداوند مُجھ پر رحم کر کیونکہ مَیں کمزور ہُوں۔ مُجھے شِفا بخش اَے خُداوند۔ کیونکہ میری ہڈیاں کانپتی ہَیں۔ \v 4 ۔ اَور میری جان بھی نہایت پریشان ہو گئی ہَے۔ پس تُو اَے خُداوند۔ کب تک ۔۔۔؟ \v 5 ۔ اَے خُداوند پھِر آ۔ میری جان کو چھُڑا۔ اپنی رحمت کی خاطِر مُجھے بچا لے