\c 6 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ تا دار سازوں کے ساتھ نیچی آواز سے ۔ زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند تُو اپنے غضب سے مُجھے نہ جھڑک۔ اَور اپنے غُضّہ سے مُجھے تنبیہہ نہ کر۔