\v 3 ۔ کیا ادنیٰ کیا اعلٰی۔ کیا اَمیر کیا فقیر۔ \v 4 ۔ میرے مُنہ کی باتیں حِکمَت کی ہوں گی۔ میرے باطِن کا تفکّر احتیاط کا ہوگا۔ \v 5 ۔ مَیں تمِثیل کی طرف کان لگاؤں گا۔ مَیں اپنا مُعّمار بربط کے ساتھ بیان کرُوں گا۔