\v 46 ۔ پردیسی مر جھا جائیں گے۔ کانپتے کانپتے اپنے قلعوں سے نِکل آئے۔ \v 47 ۔ خُداوند زندہ ہَے۔میری چٹان مُبارَک ہو۔ میرے مُنجی خُدا کی تعریفیں بُلند ہوں۔