\v 25 ۔ میری صداقت کے مُطابق خُداوند نے مُجھے اَجر دِیا۔ میرے ہاتھوں کی اُس پاکیزگی کے مُطابق جو اُس کی نِگاہ میں تھی۔ \v 26 ۔ رحم دِل کے ساتھ تُو رحم دِل ہوتا ہَے۔ مَرد کامِل کے ساتھ تیرا کامِل سلُوک ہَے۔