\v 4 ۔اُسی کے ہاتھ میں زمین کے گہراؤ ہَیں۔ اَور پہاڑوں کی چوٹیاں بھی اُسی کی ہَیں۔ \v 5 ۔سمُندر اُسی کاہَے کیونکہ اُسی نے اُسے بنایا ہَے۔ اَور خُشکی بھی۔ جو اُس کے ہاتھو ں کی ساخت ہَے۔