\v 6 ۔ اَور مَیں کہتا ہُوں۔ کاش کہ فاختہ کے سے میرے پَر ہوتے۔ تو مَیں اُڑ جاتا اَور آرام پاتا۔ \v 7 ۔ یقیناََ مَیں دُور نکل جاتا۔ اَور بیابان میں بسیرا کرتا ۔( سِلاہ)