\v 12 ۔ اپنی نجات کی شادمانی مُجھے پھِر عنایت کر۔ اَور اِستعداد رُوح سے مُجھے مضبوط کر۔ \v 13 ۔ مَیں خطا کاروں کو تیری راہیں سِکھاؤں گا۔ اَور گُنہگار تیری طرف رجُوع لائیں گے۔