\v 3 ۔ کیونکہ مَیں اپنی نا راستی سے واقِف ہُوں۔ اَور میرا گُناہ ہر وقت میرے پیش ِنگاہ ہَے۔ \v 4 ۔ مَیں نے صِرف تیرا ہی گناہ کیا ہَے۔ اَور مُجھ سے وہ کام ہُؤا ہَے جو تیری نظر میں بُرا ہَے۔ تاکہ تُو اپنے فتویٰ میں عادِل۔ اَور اپنے اِنصاف میں بے اِلزام ٹھہرے۔