\c 8 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لیے۔ بطرز " جِتّوت" زبور از داؤد) \v 2 ۔ اَے خُداوند میرے خُداوند۔ تمام زمین پر تیرا ہی نام کیا ہی عظیم اُلشان ہَے۔