\v 7 ۔ تُو اُن سب کو جو جھُوٹ بولتے ہَیں ہلاک کرتا ہَے۔ خُون خوار اَور دغا باز شخص سے خُداوند کو سخت نفرت ہَے۔ \v 8 ۔ لیکن مَیں تیری رحمت کی کثرت کے باعِث تیرے گھر میں داخِل ہُوں گا۔ اَے خُداوند مَیں تیرے خوف میں تیری مُقدّس ہَیکل کی طرف رُخ کرکے سجدَہ کرُوں گا۔