\v 12 ۔ اگر مَیں بھُوکا ہو تا تو تُجھ سے نہ کہتا۔ کیونکہ دُنیا اَور اُس کی معموری میری ہی ہَے۔ \v 13 ۔ کیا مَیں سانڈوں کا گوشت کھاؤں۔ یابکروں کا خُون پِیئوں؟