\v 12 ۔ اَور بادشاہ تیرے حُسن کا مُشتاق ہوگا۔ وہی تیرا خُداوند ہَے ۔تُو اُس کو سجدہ کر۔ \v 13 ۔ اَور صُور کی بیٹی ہدیہ لےکر آتی ہے ۔ قوم کے دولتمند تیرے کرم خواہاں ہَیں۔