\v 10 ۔ شاہوں کی بیٹیاں تیرا استِقبال کرتی ہَیں۔ مَلکہ تیرے دہنے ہاتھ اوفؔیر کے سونے سے آراستہ کھڑی ہَے۔ \v 11 ۔ اَے بیٹی سُن ۔غور کرکے کان لگا۔ اپنی قوم اَور اپنے باپ کا گھر بھُول جا۔