\v 5 ۔ حقیقت اَور صداقت کی خاطِر اقبال مندی سے سوار ہو۔ اَور تیرا دہنا ہاتھ تُجھے عجیب کام دِکھائے۔ \v 6 ۔ تیرے تیر تیز ہَیں۔ قومیں تیرے ماتحت ہوتی ہَیں۔ بادشاہ کے دُشمن ہِمّت ہارتے ہَیں۔ \v 7 ۔اَ ے خُدا۔ تیرا تخت اَبدُ الا باد تک قائم ہَے۔ تیری سلطنَت کا عصار راستی کا عصا ہَے۔